the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان پر 390 رنز بنا لیے ہیں۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر کوئنٹن ڈی کاک اور فلینڈر کریز پر موجود ہیں اور دونوں نے بالترتیب 16 اور 23 رنز بنائے ہیں۔ جنوبی افریقہ کو آسٹریلیا پر 388 رنز کی سبقت حاصل پے اور دوسری اننگز میں اس کی چار وکٹیں باقی ہیں۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ
پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 102 رنز کی برتری
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز
مہمان ٹیم کی جانب سے ڈین ایلگر اور جے پی



ڈومینی نے تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔ دونوں بیٹسمینوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی سنچریاں مکمل کیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگز میں پیٹر سڈل نے دو اور ہیزل وڈ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 244 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 16 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 97 جب کہ شان مارش نے سات چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کے بولر ورنن فیلینڈر نے چار، کیشو مہاراج نے تین، ربادا نے دو اور سٹین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.